FACE it
Thursday, May 12, 2016
12 May 2007
Remembering 12th May 2007
آج کا دن زبوں ہے میرے دوستو
آج کے دن تو یوں ہے میرے دوستو
جیسے درد و الم کے پرانے نشاں
سب چلے سوۓ دل کارواں ، کارواں
ہاتھ سینے پہ رکھو تو ہر استخواں
سے اٹھے نالۂ الا ماں ، الا ماں
Newer Posts
Older Posts
Home
Subscribe to:
Posts (Atom)