FACE it
Tuesday, August 1, 2017
قفل
اس اداس بستی میں
بھوک سے سسکتے لوگ
اپنی خالی آنکھوں میں
دکھ کے خواب رکھتے ہیں
اپنے خالی ہاتھوں کو
دیر تلک تکتے ہیں
انتظار ہے انکو
ایک ایسے لمحے کا
جب لکیریں ہاتھوں کی
اس سسکتی قسمت کے
............
بند قفل کھولیں گی
آئینہ
No comments:
Post a Comment
Newer Post
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment